Surah 107 · Almsgiving · 7 آیات · Makki · مکی
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
Have you seen the one who denies the Recompense?
2فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
For that is the one who drives away the orphan
3وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
And does not encourage the feeding of the poor.
4فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
So woe to those who pray
5ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
[But] who are heedless of their prayer -
6ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ
جو ریا کاری کرتے ہیں
Those who make show [of their deeds]
7وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
And withhold [simple] assistance.