← تمام دعائیں

گھر · Home

گھر میں داخل ہونے کی دعا · Entering the home

بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا

اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اللہ کے نام سے ہم نکلے، اور اپنے رب اللہ ہی پر ہم نے بھروسا کیا۔

In the name of Allah we enter and in the name of Allah we leave, and in Allah our Lord we put our trust.

ماخذ: Sunan Abi Dawud

گھر سے نکلنے کی دعا · Leaving the home

بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

اللہ کے نام سے (نکلتا ہوں)، میں نے اللہ پر بھروسا کیا، اور اللہ کی مدد کے بغیر نہ (برائی سے بچنے کی) طاقت ہے اور نہ (نیکی کرنے کی) قوت۔

In the name of Allah; I put my trust in Allah; and there is no power and no strength except with Allah.

ماخذ: Sunan Abi Dawud

مسجد میں داخل ہونے کی دعا · Entering the masjid

اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔

O Allah, open for me the doors of Your mercy.

ماخذ: Sahih Muslim

مسجد سے نکلنے کی دعا · Leaving the masjid

اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں۔

O Allah, I ask You of Your bounty.

ماخذ: Sahih Muslim

بیت الخلا میں داخل ہونے کی دعا · Entering the toilet

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ

اے اللہ! میں خبیث جنوں اور جنیوں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

O Allah, I seek refuge with You from the male and female devils.

ماخذ: Sahih al-Bukhari

بیت الخلا سے نکلنے کی دعا · Leaving the toilet

غُفْرَانَكَ

(اے اللہ!) میں تیری بخشش مانگتا ہوں۔

(O Allah,) I seek Your forgiveness.

ماخذ: Sunan Abi Dawud

لباس پہننے کی دعا · Wearing clothes

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ (لباس) پہنایا اور میری کسی طاقت و قوت کے بغیر مجھے یہ عطا کیا۔

All praise is for Allah who clothed me with this and provided it for me without any power or strength from me.

ماخذ: Sunan Abi Dawud

سونے کی دعا · Before sleeping

بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا

اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ میں مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔

In Your name, O Allah, I die and I live.

ماخذ: Sahih al-Bukhari

جاگنے کی دعا · Upon waking up

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا، اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔

All praise is for Allah who gave us life after causing us to die, and to Him is the resurrection.

ماخذ: Sahih al-Bukhari